سمندر میں ایک جگہ ایسی ہے کہ جہاں سے Ø¢ ج تک جو بھی بØ+ری جہاز گزرا ہے اُس کا Ú©Ú†Ú¾ اتہ پتا نہیں مل سکا۔ اس علاقے Ú©ÛŒ فضائی Ø+دود میں سے جو ہوائی جہاز گزرا ہے اس کاکچھ اتا پتا نہیں مل سکا۔پانچ لاکھ مربع میل پر پھیلے ہوئے سمندر Ú©Û’ اس ٹرائی اینگل Ú©ÛŒ فضائی اور بØ+ری Ø+دود میں اب تک سینکڑوں ہوائی اور بØ+ری جہاز ہزاروں مسافروں سمیت Ú¯Ù… ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔یہ سلسلہ چار پانچ سو سال سے جاری ہے۔اس بنا پر اس سمندری Ø+صے Ú©Ùˆ اور فضا Ú©Ùˆ جہازوں کا قبرستان قرارد دیا گیا ہے۔ دجال کا مرکز کہا جا رہا ہے۔دنیاکی واØ+د سپرپاور امریکہ Ú©Û’ قریب واقع ہونے Ú©Û’ باوجود کوئی ریسرچ اس Ú©ÛŒ اصل Ø+قیقت یا عقدے Ú©Ùˆ نہیں کھول سکی۔سب سے پہلا Ø+ادثہ جس کا تØ+ریری ثبوت ملتا ہے1780 میں ہوا جب برطانیہ کا ایک جنگی بØ+ری جہاز پراسرار طور پر Ú¯Ù… ہو گیا۔ اس Ú©Û’ بعد 1799میں ایک فرانسیسی جنگی جہاز340 افراد سمیت تباہ ہو گیا۔1789سے1824 Ú©Û’ درمیان امریکن نیوی Ú©Û’ کئی جنگی جہاز اس علاقے میں Ú¯Ù… ہوئے۔ایک دفعہ بیک وقت Ú†Ú¾ جہاز اس علاقے میں غرق ہو گئے۔1946Ø¡ سے اب تک ساٹھ سے زائد بØ+ری جہاز اس ٹرائی اینگل میں Ú¯Ù… ہوئے ان بڑے جہازوں Ú©Û’ علاوہ کئی چھوٹی کشتیاں اور ان Ú©Û’ مسافر بھی لقمہ اجل بنتے رہے ہیں لیکن ان کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔اس طرØ+ اس پر اسرار علاقے پر تØ+قیقی شروع ہو ئی۔سائنس دانوں Ù†Û’ اس اسرار Ú©Ùˆ جاننے Ú©ÛŒ کئی کوششیں کیں۔ یہا Úº تک کہ مشینری Ú©Ùˆ انسان Ú©Û’ جسم میں بھی سیٹ کر Ú©Û’ اس ایریا میں بھیجا لیکن اس Ø+دود میں داخل ہوتے ہی ہر طرØ+ Ú©ÛŒ مشینری بے کار ہو جاتی ہے اور Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ سب رابطے منقطع ہو جاتے ہیں۔اس علاقے میں جو بھی الیکٹرک یا سیٹلائٹ سگنل بھیجا گیا اس کا عکس یا ریکارڈ واپس نہیں آیا۔دنیا Ú©Ùˆ کوئی بھی غوطہ خور یا کوئی سیٹلائٹ سگنل اس Ú©ÛŒ گہرائی تک نہیں پہنچ سکا۔ یہ ایسا علاقہ ہے جہاں قطب نما Ú©ÛŒ سوئی رُک جاتی ہے ۔اس مقام سے وابستہ چند داستانیں اور مافوق الفطرت واقعات ایسے ہوئے ہیں کہ جن Ú©Û’ باعث اس Ú©Ùˆ شیطانی مثلث بھی کہا گیا ہے۔جدید دنیا Ú©ÛŒ تمام تر سائنسی اور تکنیکی ترقی برمودہ ٹرائی اینگل میں پائی جانے والی Ø+قیقتوں سے ناآشنا ہے۔ماہرین جہازوں Ú©ÛŒ اس طرØ+ Ú©ÛŒ پراسرار گمشدگی Ú©Ùˆ غیر یقینی موسم یا اچانک خوفناک طوفان گردانتے ہیں مگر دلچسپ اور Ø+یران Ú©Ù† بات تو یہ ہے کہ تمام Ø+ادثات اُس وقت رونما ہوئے جب سمند بالکل پرسکون اور مطلع صاف تھا اور کسی بھی طوفانی جھکڑ چلنے کا اندیشہ تک نہ تھا۔اس علاقے میں ہوا بہت تیز چلتی ہے لیکن مطلع صاف رہتا ہے۔یہ گمان بھی نہیں کیا جا سکتا کہ یہاں پیش آنے والے Ø+ادثات میں موسم Ú©ÛŒ خرابی کا عنصر شامل ہے۔کچھ سائنسی نظرئیے Ú©Û’ تØ+ت اس علاقے میں مقناطیسی کشش کسی وجہ سے اس قدر طاقت اختیار کر گئی ہے کہ وہ اپنی زد میں آنے والی ہر Ø´Û’ Ú©Ùˆ اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اور وہ واپس باہر نہیں آسکتی۔1969 Ø¡ میں امریکہ Ú©ÛŒ نیشنل ائیر لائینز Ú©ÛŒ پرواز نمبر27میامی جاتے ہوئے اس علاقے Ú©Û’ قریب سے گزری تو ایک ناقابلِ یقین صورتØ+ال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ طیارہ دس منٹ تک ریڈار سے Ú¯Ù… رہا لیکن جب یہ دوبارہ ریڈار پر نمودار ہو تو طیارے میں نصب گھڑیاں اور مسافروں Ú©Û’ ہاتھوں پر بندھی ہوئی تمام گھڑیاں دس منٹ پیچھے تھیں۔ ایسا لگتا تھا کہ یہ طیارہ اور مسافر اس عرصے Ú©Û’ دوران زمان Ùˆ مکاں Ú©ÛŒ قید سے آزاد ہو گئے تھے۔روØ+انی علوم Ú©Û’ ماہرین Ú©Û’ مطابق برمودا ٹرائی اینگل کا علاقہ روØ+انی نظام میں ایڈ منسٹریشن کا مرکزی مقام ہے۔ یہ علاقہ ایسی روشنیوں کا مجموعہ ہے جسے انسانی آنکھ جذب نہیں کر سکتی۔ یہ روشنیاں بنفشی شعاعوں سے بھی زیادہ لطیف ہیں۔ روØ+انی علوم Ú©Û’ مطابق کائنا ت Ú©ÛŒ ہر Ø´Û’ نور یا روشنی Ú©ÛŒ بساط پر سفر کر رہی ہے۔ اور اس مخصو ص علاقے Ú©Û’ مطابق وقت کا یقین ہوتا ہے۔ مثلاِ برمودہ مثلث Ú©Û’ علاقے میں سے اگر کسی صورت فوری طور پر کوئی چیز باہر Ø¢ جائے تو عام زمین Ú©Û’ وقت میں دس سے بیس منٹ تک کا فرق ہو جائے گا۔ گردش کا قانون یہ ہے کہ جتنی رفتار تیز ہوگی اتنی ہی Ø+رارت میں اضافہ ہو گا Û” برمودہ مثلث میں چونکہ رفتار بہت زیادہ ہے۔ اس لئے وہاں جو چیز داخل ہو گئی ہے وہ Ø+رارت میں تØ+لیل ہو کر روشنی میں تبدیل ہو جائے گی۔ملیشیا ائیر لائنز Ú©ÛŒ گمشدگی Ú©Û’ دوران جب کئی طرØ+ کا Ø´Ú©ÙˆÚ© کا اظہار کیا گیا تو برمودہ مثلث Ú©ÛŒ افسانوی کہانی بھی سامنے آئی۔ملائیشیا کا ایم ایچ 370 ملائشیا Ú©Û’ دالØ+کومت کوالالمپور سے چین Ú©Û’ شہر بیچنگ جا رہا تھا ۔جمعے اور سنیچر Ú©ÛŒ درمیانی شب پرواز Ú©Û’ بعد غائب ہو گیا۔ اس پر 239 افراد سوار تھے جن میں سے اکثریت چینی باشندے تھے۔اس جہاز Ú©Ùˆ ڈھونڈنے Ú©Û’ لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اس وقت بØ+یرہ جنوبی چین اور آبنائے ملاقا میں 43 جہاز اور 40طیارے تلاش Ú©Û’ عمل میں مصروف ہیں۔ چین Ú©Û’ وزیرِ Ù†Û’ اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امید Ú©ÛŒ آخری کرن تک لاپتہ ملائیشیا ائیر لائنز Ú©Û’ جہاز Ú©ÛŒ تلاش جاری رکھیں Ú¯Û’Û”